:میگنس کے اخلاقی اہداف
:اپنے صارفین اور پاکستان کی مالی بہتری اور تعمیر و ترقی کےلیے
:ہم مندرجہ ذیل اہداف کے حصول کی تگ و دو کرتے ہیں
ا۔ اپنی ٹیم کی کردارسازی۔
ب۔ اپنے منافع سے زیادہ اپنی ساکھ کا تحفظ۔
ج۔ اپنے صارفین کے اعتماد کو مضبوط بنانا۔
د۔ ہرعمر کے پاکستانی شہریوں میں ریٹائرمنٹ کےلیے زیادہ سے زیادہ سیکوریٹی کوفروغ دینے والے خیالات کی ترویج۔